پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی!

پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم ملائیشیا سے وطن واپس پہنچ گئی۔ جونیئر ہاکی ٹیم نے سلطان آف جوہر کپ میں چاندی کا تمغہ جیتا۔ پاکستان جونیئرہاکی ٹیم کوالالمپور سے قومی ایئر لائن کی پرواز سے لاہور پہنچی۔ جونیئر ہاکی ٹیم نے مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی ٹیم آج سیمی فائنل میں ملائیشیا سے ٹکرائے گی!

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم ہفتے کو سیمی فائنل میں میزبان ملائیشیا کے ساتھ سخت مقابلے کا سامنا کرے گی۔ قومی ٹیم ایونٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کر رہی ہے، جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں بھارت مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی ٹیم سیمی فائنل میں!

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی میں پاکستان نے چین کو چار صفر سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔کوانٹن میں جاری ایونٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے چین کے خلاف شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، کھیل کے پہلے کوارٹر مزید پڑھیں

قومی جونیئر ہاکی ٹیم روانہ!

ملائیشیا میں والے 6ملکی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے جونیئر ہاکی ٹیم آج لاہور سے ملائیشیا روانہ ہوگی۔ قومی جونیئر ہاکی ٹیم کولالمپور میں ہونے وانے6ملکی جونیئر سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے ہاکی اکیڈمی جوہر ٹاؤن مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی ٹیم کو چیلنج درپیش!

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں مشکلات میں گھری ہوئی قومی ہاکی ٹیم کو اعزاز کے دفاع میں سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ قومی ہاکی ٹیم کے وکٹری اسٹینڈ پر آنے کا فیصلہ جمعرات کو مضبوط حریف چین کے خلاف مزید پڑھیں

پاکستان کی بڑی کامیابی!

ملائیشیا ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے جاپان کو 3کے مقابلے میں 4گول سے شکست دے کر 3قیمتی پوائنٹس حاصل کر لئے۔پاکستان کی جانب سے علیم بلال نے 2، رضوان سینئر اور عرفان جونیئر نے ایک ،ایک گول کیا۔ مزید پڑھیں

پاکستان آج جاپان سے ٹکرائے گا!!!!!!!!

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اپنا چوتھا میچ آج جاپان کے خلاف کھیلے گا۔ ملائیشیا کے شہر کوانٹن میں جاری چوتھی ایشین چیمپئنز ٹرافی کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔ آج مرید دو میچ ہوگے ۔پہلے میچ میں پاکستان کی مزید پڑھیں

پاکستان جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

ملائشیا (نیوز ڈیسک ) پاکستان جنوبی کوریا کو شکست دے کر جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا جس میں اس کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔قومی ہاکی ٹیم جنوبی کوریا کو شکست دے کر جونیئر ایشیا مزید پڑھیں