پاکستان نیوی کی گاڑی پردہشتگردوں کاحملہ ،2اہلکارشہید،4زخمی

جیونی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نیوی کی گاڑی پر بلوچستان کے علاقے جیونی میں حملہ ہواہے ۔تفصیلات کے مطابق جیونی میں دہشتگردوں نے پاکستان نیوی کی گاڑی پرحملہ کیاہے جس کی وجہ سے دواہلکارشہیدجبکہ 3شدیدزخمی ہوگئے ہیں ،زخمی ہونے والے اہلکاروں مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی پاکستان نے اپنے نام کرلی

لندن(این این آئی ) پاکستانی شاہینوں نے بھارت کو دھول چٹا کر پہلی بار آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، لندن کے کیننگٹن اوول میں کھیلے گئے چیمپئنز ٹرافی کے سب سے بڑے معرکے میں پاکستانی مزید پڑھیں

عمران خان کی نااہلی،بیرون ملک سے فنڈنگ،سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثارنے عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ الیکشن کمیشن عدالت یا ٹربیونل نہیں اوراس کے اختیارات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ مزید پڑھیں

پاکستان کو 4اہم ممالک سے تجارت میں بھاری خسارہ،صرف10ماہ میں ہی 7ارب ڈالر سے زائد کاجھٹکا لگ گیا

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال کے ابتدائی دس ماہ کے دوران ملکی تجارت کو محض 4 ممالک کے ساتھ باہمی تجارت میں 7.12 ارب ڈالر کا خسارہ دیکھنے میں آیا ہے ۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق مزید پڑھیں

1لاکھ 60 ہزار مشکوک شناختی کارڈ بلاک کیے، نادرا

اسلام آباد: نادراکی جانب سے ملک بھر میں مجموعی طورپر 1 لاکھ 60 ہزار 286 مشکوک شناختی کارڈ بلاک کیے گئے جن میں سے زیادہ تعداد خیبر پختونخوا کے شناختی کارڈز کی تھی جبکہ سب سے کم مشکوت شناختی کارڈ مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ خوش اور مطمئن ہیں وجہ جانیئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل مارک کیسووٹز نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ اس بات پر خوش ہیں کہ ایف بی آئی کے برطرف ڈائریکٹر جیمز کومے نے تصدیق کردی ہے کہ امریکی انتخابات میں روسی مداخلت کی تحقیقات مزید پڑھیں

خطرے کی گھنٹی بج گئی تحریک انصاف کے تین رہنماپاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے تین رہنماپاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے جبکہ ان رہنمائوں کاتحریک انصاف کے مرکزی رہنماشاہ محمودقریشی سے قریبی تعلق تھا ،میڈیارپورٹس کے مطابقشاہ محمودقریشی کے قریبی ساتھیوں نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان کردیا ہے ۔ ان مزید پڑھیں

مسلسل 5چھٹیاں، حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزرات داخلہ نے 26،27اور28جون کو عید الفطر کیلئے 3چھٹیوں کا اعلان کردیا ، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ۔ منگل کو وزارت داخلہ کی جانب سے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا ۔26،27اور28جون کو عید الفطر مزید پڑھیں

لندن حملے کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں ، برطانوی پولیس

لندن(آن لائن)برطانیہ نے کہا ہے کہ لندن حملے سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں ، حملہ آور خرم آن لائن ویڈیوز دیکھ کر انتہا پسند بنا۔برطانوی پولیس کے مطابق 27 سالہ خرم آن لائن ویڈیوز دیکھ کر انتہا پسند بنا مزید پڑھیں

حسین نواز کی تصویر خواجہ سعد رفیق کے سگے بھانجے کی جانب سے جاری کرنے کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج کل حسین نواز کی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کی تصویر کو لیکر بہت سی خبریں گردش کر رہی ہیں اب یہ انکشاف ہوا ہے کہ حسین نواز کی تصویر حماد جاوید نامی شخص نے جاری مزید پڑھیں