بھارت کے سابق کپتان سنیل گواسکر کا قومی ہیرو جاوید میانداد کو ایسا میسج کہ پاکستانی بھی خوشی سے جھوم اٹھے

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے ماضی کے عظیم پاکستانی کھلاڑی اور سپر اسٹار جاوید میاں داد کی سالگرہ کا پیغام دیا۔جاوید میاں داد کے گہرے دوست سنیل گواسکر نے پیغام میں کہا کہ جاوید تم جیو ہزاروں سال اور سال کے دن ہو ں پچاس ہزار۔بھارتی لٹل ماسٹر نے کہا کہ بلاشبہ جاوید میاں داد پاکستان کرکٹ کی تاریخ کے سب سیاچھے کھلاڑی ہیں ٗایسا کھلاڑی پاکستان کرکٹ میں دوبارہ نہیں آئیگا۔انہوں نے کہا کہ جاوید میاں داد کا کوئی ثانی نہیں ہے ٗان کی زندگی میں سدا خوشیاں

اپنا تبصرہ بھیجیں