پاکستان سے شکست ،رشی کپور کا کیا حشر ہوا؟ایسی تصویرسوشل میڈیاپر وائرل

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اوربھارت کے درمیان فائنل سے قبل بھارتی اداکاررشی کپورنے ایک ٹویٹ کے ذریعے کہا تھا کہ ” پی سی بی برائے مہربانی بھارت کے مقابلے کیلئے کوئی ٹیم بھیجنا ، کیونکہ فادرز ڈے پر تمہارا مقابلہ باپ سے ہوگا“لیکن فائنل میں بھارت کی شکست کے بعد رشی کپورپرشدیدتنقید کی جاریہے اورمعروف بھارتی اداکاررشی کپورمنہ چھپاتے پھر رہے ہیں۔پاکستانی ٹیم کی شاندار کارکردگی پر رشی کپور کی بولتی بند ہو چکی ہے اور اس وقت ایم کیوایم پاکستان کے مرکزی رہنمافیصل سبزواری نے رشی کپورکی ایک تصویربھی سوشل میڈیاپرشیئرکردی ہے اوراس تصویرکودیکھ کرآپ کی ہنسی چھوٹ جائے

اپنا تبصرہ بھیجیں